دفاعی مینار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حفاظت کے لیے ایسا بلند ستون جس کی برجیوں میں سے دیکھنے سے دشمن کی حرکات کا پتہ چلتا رہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حفاظت کے لیے ایسا بلند ستون جس کی برجیوں میں سے دیکھنے سے دشمن کی حرکات کا پتہ چلتا رہے۔